Aakhri Paigham's profile

Iqbal Concept of Khudi

(Bal-e-Jibril-094) Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai
Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai
Khudi Ki Khalwaton Mein Kibriyai
Selfhood in the world of men is prophethood;
Selfhood in solitude is godliness;
Zameen-o-Asman-o-Kursi-o-Arsh
Khudi Ki Zad Mein Hai Sari Khudai!
The earth, the heavens, the great empyrean,
Are all within the range of selfhoodʹs power.
خودی کی جلوَتوں میں مُصطفائی
خودی کی خلوَتوں میں کبریائی
زمین و آسمان و کُرسی و عرش
خودی کی زد میں ہے ساری خُدائی
مطلب: خودی وہ جذبہ ہے جس کا عرفان حاصل ہو جائے تو انسان کو آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی کے اوصاف حسنہ کی جھلک نظر آ جاتی ہے ۔ داخلی اور باطنی سطح پر رب ذوالجلال کے جلوے اس پر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ دیکھا جائے تو اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ زمین ، آسمان، کرسی اور عرش غرض تمام عناصر خودی کی زد میں ہیں اور کوئی شے بھی اس سے باہر نہیں

(Bang-e-Dra-163) Tulu-e-Islam (طلوع اسلام) (The Rise of Islam)
Khudi Mein Doob Ja Ghafil ! Ye Sir-E-Zindagani Hai
Nikl Kar Halqa-E-Shaam-O-Sahar Se Javidan Ho Ja
Immerse yourself in your self, my forgetful one, this is the secret of life;
Step out of the cycle of day and night, and attain eternal life.
خودی میں ڈوب جا غافل! یہ سِّر زندگانی ہے
نکل کر حلقہَ شام و سحر سے جاوداں ہو جا
معانی: حلقہَ شام و سحر: مراد ہر قسم کے تعصبات ۔ جاوداں : ہمیشہ کی زندگی پانے والا، بقا کا مالک ۔
تشریح: اے غافل ! اپنے آپ کو پہچان، اپنی خودی میں ڈوب کر دیکھ یہی زندگی کا راز ہے اور صبح و شام یعنی تعصبات کی دنیا سے نکل کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جاوداں ہو جا یعنی کوئی ایسا کام کر کہ قیامت تک تجھے یاد رکھا جائے۔

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham
#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Tulueislam #RiseofIslam #Islamismylife #Allamaiqbal #Shahyri #akhripagham #Motivation #Allah #Muhammad #DrIqbal #Lines #Quotes #Quran #Shahen  #AakhriPaigham #Khudi  #Selfhood #Selfhoodbyiqbal #Khudibyiqbal #Iqbalphilosophy
Iqbal Concept of Khudi
Published:

Iqbal Concept of Khudi

Published: